Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2960 (مشکوۃ المصابیح)

[2960] إسنادہ ضعیف، رواہ أحمد (173/4 ح 17714) [و عبد بن حمید (407) و ابن حبان (الموارد: 1167)] ٭ فیہ الربیع بن عبد اللہ: و ثقہ ابن حبان (299/6) وحدہ، انظر تعجیل المنفعۃ (125/1 وقال ابن حبان: ’’یشبہ أن یکون ھذا ھو ابن خطاف الأحدب‘‘ و ابن خطاف: صدوق و لکن صنیع الحافظ ابن حجر یدل علی ان الربیع بن عبد اللہ غیر ابن خطاف واللہ أعلم و للحدیث شاھد عند الطبراني فی الکبیر (271/22ح 693) و الصغیر (103/2) و لم یذکر ’’ان یحقرہ‘‘ إلخ و سندہ ضعیف، فیہ إسماعیل بن أبي خالد: مدلس و عنعن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((أَيُّمَا رَجُلٍ ظَلَمَ شِبْرًا مِنَ الْأَرْضِ كَلَّفَہُ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ يَحْفِرَہُ حَتَّی يَبْلُغَ آخِرَ سَبْعِ أَرَضِينَ ثُمَّ يُطَوَّقَہُ إِلَی يَوْمِ الْقِيَامَةِ حَتَّی يُقْضَی بَيْنَ النَّاس)) . رَوَاہُ أَحْمد

یعلی بن مُرّہ ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’جس شخص نے ناحق بالشت برابر زمین پر قبضہ کیا تو اللہ عزوجل اسے حکم دے گا کہ ساتوں زمینوں تک اسے کھودے،پھر روزِ قیامت تک،حتی کہ لوگوں کے درمیان فیصلہ ہو جانے تک،اسے اس کا طوق پہنا دیا جائے گا۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ احمد۔