Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2961 (مشکوۃ المصابیح)
[2961] رواہ البخاري (2213)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَضَی النَّبِيُّ ﷺ بِالشُّفْعَةِ فِي كُلِّ مَا لَمْ يُقْسَمْ فَإِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ وَصُرِفَتِ الطُّرُقُ فَلَا شُفْعَة. رَوَاہُ البُخَارِيّ
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غیر منقسم چیز کے متعلق شفعہ کا فیصلہ فرمایا،اور جب حد بندی ہو جائے اور راستے مختلف ہو جائیں تو پھر کوئی شفعہ نہیں۔‘‘ رواہ البخاری۔