Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2963 (مشکوۃ المصابیح)

[2963] رواہ البخاري (2258)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْجَارُ أَحَقُّ بِسَقَبِہِ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’پڑوسی اپنے قرب کی وجہ سے (شفعہ کا) زیادہ حق دار ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔