Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2964 (مشکوۃ المصابیح)
[2964] متفق علیہ، رواہ البخاري (2463) و مسلم (1609/136)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَمْنَعْ جَارٌ جَارَہُ أَنْ يَغْرِزَ خَشَبَةً فِي جِدَارہ))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’پڑوسی اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار پر شہتیر رکھنے سے منع نہ کرے۔‘‘ متفق علیہ۔