Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2965 (مشکوۃ المصابیح)

[2965] رواہ مسلم (1613/143)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا اخْتَلَفْتُمْ فِي الطَّرِيقِ جُعِلَ عرضہ سَبْعَة أَذْرع)) . رَوَاہُ مُسلم

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب راستے (کے عرض) کے بارے میں تمہارا اختلاف ہو جائے تو پھر اس کا عرض سات ہاتھ رکھا جائے گا۔‘‘ رواہ مسلم۔