Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2966 (مشکوۃ المصابیح)
[2966] حسن، رواہ ابن ماجہ (3490) و الدارمي (273/2 ح 2628)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَن سعيد بن حُرَيْث قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((مَنْ بَاعَ مِنْكُمْ دَارًا أَوْ عَقَارًا قَمِنٌ أَنْ لَا يُبَارَكُ لَہُ إِلَّا أَنْ يَجْعَلَہُ فِي مِثْلِہِ)) . رَوَاہُ ابْنُ مَاجَہْ والدارمي
سعید بن حُریث ؓ بیان کرتے ہیں،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’تم میں سے جو شخص کوئی گھر یا کوئی زمین فروخت کرے تو ممکن ہے کہ اس (کی بیع) کے لیے برکت نہ رکھی جائے الاّ یہ کہ وہ (رقم) کو اسی طرح کی چیز میں لگائے۔‘‘ حسن،رواہ ابن ماجہ و الدارمی۔