Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2968 (مشکوۃ المصابیح)
[2968] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1371)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((الشَّرِيكُ شَفِيعٌ وَالشُّفْعَةُ فِي كل شَيْء)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ قَالَ:
ابن عباس ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’شراکت دار شفعہ کر سکتا ہے اور شفعہ ہر چیز میں ہو سکتا ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔