Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2969 (مشکوۃ المصابیح)

[2969] حسن، انظر الحدیث السابق (2968)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَقَدْ رُوِيَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ مُرْسَلًا وَہُوَ أصح

ابن ابی ملیکہ کی سند سے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے مرسل مروی ہے اور وہ زیادہ صحیح ہے۔حسن،انظر الحدیث السابق۔