Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2971 (مشکوۃ المصابیح)
[2971] سندہ ضعیف، رواہ مالک (717/2 ح 1459) ٭ أبو بکر بن محمد بن عمرو بن حزم ولد بعد شھادۃ سیدنا عثمان رضي اللہ عنہ فالسند منقطع و فی الباب عن عمر رضي اللہ عنہ (انظر السنن الکبری للبیھقي 105/6)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ قَالَ: إِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ فِي الْأَرْضِ فَلَا شُفْعَةَ فِيہَا. وَلَا شُفْعَةَ فِي بِئْرٍ وَلَا فَحل النّخل. رَوَاہُ مَالك
عثمان بن عفان ؓ بیان کرتے ہیں،جب زمین کی حدود متعین ہو جائیں تو پھر اس میں شفعہ نہیں،اور اسی طرح کنوئیں اور پیوند لگی کھجور میں شفعہ نہیں۔سندہ ضعیف،رواہ مالک۔