Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2977 (مشکوۃ المصابیح)

[2977] متفق علیہ، رواہ البخاري (2340) و مسلم (1536/96)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ كَانَتْ لَہُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْہَا أَوْ لِيَمْنَحْہَا أَخَاہُ فَإِنْ أَبَی فَلْيُمْسِكْ أرضہ))

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جس شخص کی زمین ہو تو وہ اسے کاشت کرے یا بطور احسان اسے اپنے بھائی کو دے دے،اگر ایسا نہیں کر سکتا تو وہ اپنی زمین اپنے پاس رکھے۔‘‘ متفق علیہ۔