Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2978 (مشکوۃ المصابیح)

[2978] رواہ البخاري (2321)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ وَرَأَی سِكَّةً وَشَيْئًا مِنْ آلَةِ الْحَرْثِ فَقَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ: ((لَا يَدْخُلُ ہَذَا بَيْتَ قوم إِلَّا أدخلہُ الذل)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے ہل یا کوئی آلہ زراعت دیکھا تو کہا: میں نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’کسی قوم کے جس گھر میں یہ چیزیں گھس آتی ہیں،تو اللہ انہیں ذلت سے دوچار کر دیتا ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔