Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2979 (مشکوۃ المصابیح)

[2979] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (1366) و أبو داود (3403) [و ابن ماجہ: 2466] ٭ أبو إسحاق عنعن و عطاء لم یسمع من رافع بن خدیج رضي اللہ عنہ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَنْ زَرَعَ فِي أَرْضِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِہِمْ فَلَيْسَ لَہُ مِنَ الزَّرْعِ شَيْءٌ وَلَہُ نَفَقَتُہُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ

رافع بن خدیج ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی کی زمین میں ان کی اجازت کے بغیر کاشت کرے تو زرعی پیداوار سے اسے کچھ نہیں ملے گا،وہ صرف خرچے کا حقدار ہے۔‘‘ ترمذی،ابوداؤد۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔سندہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔