Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2981 (مشکوۃ المصابیح)

[2981] رواہ مسلم (119/ 1549)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ: زَعَمَ ثَابِتُ بْنُ الضَّحَّاكِ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ نَہَی عَنِ الْمُزَارَعَةِ وَأَمَرَ بِالْمُؤَاجَرَةِ وَقَالَ: ((لَا بَأْسَ بِہَا)) . رَوَاہُ مُسْلِمٌ

عبداللہ بن مغفل ؓ بیان کرتے ہیں،ثابت بن ضحاک نے کہا کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مزارعت سے منع فرمایا اور مؤاجرت (ٹھیکے) پر کام کرنے کا حکم فرمایا،اور فرمایا:’’اس میں کوئی حرج نہیں۔‘‘ رواہ مسلم۔