Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2989 (مشکوۃ المصابیح)

[2989] إسنادہ ضعیف جدًا، رواہ أحمد (لم أجدہ) و ابن ماجہ (2444) ٭ فیہ مسلمۃ بن علي: متروک و الحدیث ضعفہ البوصیري .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ عُتْبَةَ بْنِ الْمُنْذِرِ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَقَرَأَ: (طسم) حَتَّی بَلَّغَ قِصَّةَ مُوسَی قَالَ: ((إِنَّ مُوسَی عَلَيْہِ السَّلَامُ آجَرَ نَفْسَہُ ثَمَانِ سِنِينَ أَوْ عَشْرًا عَلَی عِفَّةِ فَرْجِہِ وَطَعَامِ بَطْنِہِ)) . رَوَاہُ أَحْمد وَابْن مَاجَہ

عتبہ بن منذر ؓ بیان کرتے ہیں،ہم رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر تھے کہ آپ نے ’’سورہ طٰسٓمٓ‘‘ تلاوت فرمائی حتی کہ آپ موسی ؑ کے قصہ پر پہنچے تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’موسی ؑ نے اپنی شرم گاہ کی حفاظت اور شکم سیری کی خاطر اپنے آپ کو آٹھ یا دس سال مزدوری پر لگائے رکھا۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا،رواہ احمد و ابن ماجہ۔