Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2991 (مشکوۃ المصابیح)
[2991] رواہ البخاري (2335)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہَا عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَنْ عَمَرَ أَرْضًا لَيْسَتْ لِأَحَدٍ فَہُوَ أَحَقُّ)) . قَالَ عُرْوَةُ: قَضَی بِہِ عُمَرُ فِي خِلَافَتِہِ. رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ
عائشہ ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی بنجر (بے آباد) زمین کو،جو کہ کسی کی ملکیت نہ ہو،آباد کرے تو وہ (اس کا) زیادہ حق دار ہے۔‘‘ عروہ بیان کرتے ہیں،عمر ؓ نے اپنی خلافت میں اسی کے مطابق فیصلہ کیا۔رواہ البخاری۔