Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2992 (مشکوۃ المصابیح)
[2992] رواہ البخاري (2370)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ الصَّعْبَ بْنَ جَثَّامَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ: ((لَا حِمَی إِلَّا لِلَّہِ وَرَسُولِہِ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ صعب بن جثامہ ؓ نے بیان کیا،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:’’چراگاہ تو صرف اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔