Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2994 (مشکوۃ المصابیح)
[2994] متفق علیہ، رواہ البخاري (2354) و مسلم (1566/37)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا تمنعوا فضل المَاء لتمنعوا بِہِ فضل الْكلأ))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’زائد از ضرورت گھاس روکنے کے لیے زائد از ضرورت پانی مت روکو۔‘‘ متفق علیہ۔