Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2996 (مشکوۃ المصابیح)

[2996] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (3077) ٭ قتادۃ مدلس و عنعن .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلَی الْأَرْضِ فَہُوَ لَہُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ

حسن ؒ سمرہ ؓ سے اور وہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو شخص کسی (بنجر) زمین پر چار دیواری کر لے تو وہ قطعہ زمین اس کا ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔