Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 2997 (مشکوۃ المصابیح)

[2997] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (3069)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَقْطَعَ لِلزُّبَيْرِ نخيلا. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

اسماء بن ابی بکر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے زبیر ؓ کو جاگیر میں کچھ کھجوروں کے درخت عطا فرمائے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔