Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3003 (مشکوۃ المصابیح)
[3003] إسنادہ ضعیف، رواہ الشافعي فی الأم (45/4) عن سفیان (بن عیینۃ) عن طاووس رحمہ اللہ بہ . ٭ السند مرسل .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ طَاوُسٍ مُرْسَلًا: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((من أحيی مَوَاتًا مِنَ الْأَرْضِ فَہُوَ لَہُ وَعَادِيُّ الْأَرْضِ لِلَّہِ وَرَسُولِہِ ثُمَّ ہِيَ لَكُمْ مِنِّي)) . رَوَاہُ الشَّافِعِي
طاؤس ؒ سے مرسل روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو شخص بنجر زمین کو آباد کر لے تو وہ اسی کی ہے۔اور قدیم بنجر زمین اللہ اور اس کے رسول کی ہے،پھر وہ میری طرف سے تمہارے لیے ہے۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الشافعی۔