Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3005 (مشکوۃ المصابیح)

[3005] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (3639) و ابن ماجہ (2482)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَضَی فِي السَّيْلِ الْمَہْزُورِ أَنْ يُمْسَكَ حَتَّی يَبْلُغَ الْكَعْبَيْنِ ثُمَّ يُرْسَلَ الْأَعْلَی عَلَی الْأَسْفَل. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ

عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیل مہزور کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ اس کو روکا جائے حتی کہ وہ (پانی) ٹخنوں تک پہنچ جائے،پھر بالائی حصے سے نشیبی حصے کو پانی چھورا جائے۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔