Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3009 (مشکوۃ المصابیح)
[3009] متفق علیہ، رواہ البخاري (2626) و مسلم (1626/32)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((الْعُمْرَی جَائِزَةٌ))
ابوہریرہ ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’عمریٰ (عمر بھر کا عطیہ) جائز ہے۔‘‘ متفق علیہ۔