Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3010 (مشکوۃ المصابیح)

[3010] رواہ مسلم (1625/31)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ جَابِرٌ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((إِنَّ الْعُمْرَی مِيرَاثٌ لِأَہْلِہَا)) . رَوَاہُ مُسلم

جابر ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’عمریٰ،عمریٰ لینے والے وارثوں کی میراث ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔