Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3012 (مشکوۃ المصابیح)

[3012] متفق علیہ، رواہ البخاري (2625) و مسلم (1625/23)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْہُ قَالَ: إِنَّمَا الْعُمْرَی الَّتِي أَجَازَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِن يَقُول: ہِيَ لعقبك فَأَمَّا إِذَا قَالَ: ہِيَ لَكَ مَا عِشْتَ فَإِنَّہَا ترجع إِلَی صَاحبہَا

جابر ؓ بیان کرتے ہیں،عمریٰ جسے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نافذ کیا ہے وہ یہ ہے کہ کوئی شخص کہے: یہ (عمریٰ) تمہارے اور تمہاری اولاد کے لیے ہے،اور اگر وہ کہے کہ جب تک تو زندہ رہے یہ چیز تیری ہے،تو پھر (اس کی وفات کے بعد) یہ اس کے مالک کو واپس مل جائے گی۔‘‘ متفق علیہ۔