Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3014 (مشکوۃ المصابیح)
[3014] صحیح، رواہ أحمد (303/3 ح 14304) و الترمذي (1351 وقال: حسن) و أبو داود (3558)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((الْعُمْرَی جَائِزَةٌ لِأَہْلِہَا وَالرُّقْبَی جَائِزَةٌ لِأَہْلِہَا)) . رَوَاہُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
جابر ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’عمریٰ،جس شخص کو عمریٰ دیا جائے اس کے اہل خانہ کے لیے نافذ ہو گا اور رقبیٰ،جس شخص کو رقبیٰ دیا جائے وہ اس کے اہل خانہ کے لیے نافذ ہو گا۔‘‘ صحیح،رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد۔