Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3015 (مشکوۃ المصابیح)
[3015] رواہ مسلم (1625/26)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَمْسِكُوا أَمْوَالَكُمْ عَلَيْكُمْ لَا تُفْسِدُوہَا فَإِنَّہُ مَنْ أَعْمَرَ عُمْرَی فَہِيَ لِلَّذِي أعمر حَيا وَمَيتًا ولعقبہ)) . رَوَاہُ مُسلم
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’اپنے اموال کی حفاظت کرو اور انہیں خراب نہ کرو،کیونکہ جس شخص نے عمریٰ دیا تو وہ اسی شخص کا ہے جس کو عمریٰ دیا گیا اس کی زندگی میں بھی،اس کے مرنے کے بعد بھی اور اس کے ورثا کا ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔