Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3016 (مشکوۃ المصابیح)
[3016] رواہ مسلم (2253/20)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ عُرِضَ عَلَيْہِ رَيْحَانٌ فَلَا يَرُدُّہُ فَإِنَّہُ خَفِيفُ الْمَحْمَلِ طَيِّبُ الرّيح)) . رَوَاہُ مُسلم
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس شخص کو خوشبو پیش کی جائے تو وہ اسے واپس نہ کرے کیونکہ وہ ہلکا سا احسان اور اچھی خوشبو ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔