Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3017 (مشکوۃ المصابیح)
[3017] رواہ البخاري (5929)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ لَا يَرُدُّ الطِّيبَ. رَوَاہُ الْبُخَارِيُّ
انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوشبو (کے تحفے) کو واپس نہیں کیا کرتے تھے۔رواہ البخاری۔