Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3018 (مشکوۃ المصابیح)
[3018] رواہ البخاري (2622)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((الْعَائِدُ فِي ہِبَتِہِ كَالْكَلْبِ يَعُودُ فِي قَيْئِہِ لَيْسَ لَنَا مَثَلُ السوء)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’ہبہ واپس لینے والا،قے کر کے اسے چاٹنے والے کتے کی طرح ہے۔ہمارے لیے بری مثال نہیں؟‘‘ رواہ البخاری۔