Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3020 (مشکوۃ المصابیح)
[3020] صحیح، رواہ النسائي (264/6 ح 3719) و ابن ماجہ (2378)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَرْجِعُ أَحَدٌ فِي ہِبَتِہِ إِلَّا الْوَالِدُ مِنْ وَلَدہ)) . رَوَاہُ النَّسَائِيّ وَابْن مَاجَہ
عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’کوئی شخص ہبہ کر کے واپس نہیں لے سکتا،البتہ والدین اپنی اولاد کو کوئی چیز ہبہ کر کے واپس لے سکتے ہیں۔‘‘ صحیح،رواہ النسائی و ابن ماجہ۔