Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3024 (مشکوۃ المصابیح)
[3024] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2035) ٭ سلیمان التیمي مدلس و عنعن و لبعض الحدیث شواھد .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ صُنِعَ إِلَيْہِ مَعْرُوفٌ فَقَالَ لِفَاعِلِہِ: جَزَاكَ اللہُ خَيْرًا فَقَدْ أَبْلَغَ فِي الثَّنَاءِ . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
اسامہ بن زید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس کے ساتھ کوئی بھلائی کی گئی اور اس نے بھلائی کرنے والے سے کہا: ((جَزَاکَ اللہُ خَیْرًا)) ’’اللہ تمہیں بہتر بدلہ دے‘‘ تو اس نے اس کی بہت اچھی تعریف کی۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔