Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3025 (مشکوۃ المصابیح)
[3025] صحیح، رواہ أحمد (32/3 ح 11300) والترمذي (1955 وقال: حسن)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَنْ لَمْ يَشْكُرِ النَّاسَ لَمْ يَشْكُرِ اللہَ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس نے لوگوں کا شکریہ ادا نہ کیا،اس نے اللہ کا بھی شکریہ ادا نہ کیا۔‘‘ صحیح،رواہ احمد و الترمذی۔