Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3027 (مشکوۃ المصابیح)

[3027] إسنادہ موضوع، [رواہ القضاعي في مسند الشھاب (383/1 ح 660) و فیہ أبو یوسف یعقوب بن محمد بن عبید الکوفي الأعشي: کذاب رجل سوء، و فی السند علل أخری .]

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((تَہَادُوا فَإِنَّ الْہَدِيَّةَ تُذْہِبُ الضَّغَائِنَ)) . رَوَاہُ

عائشہ ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتی ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’باہم تحائف دیا کرو،کیونکہ تحفہ عداوت دور کر دیتا ہے۔‘‘ اسنادہ موضوع۔