Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3028 (مشکوۃ المصابیح)
[3028] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2130 وقال: غریب) ٭ فیہ أبو معشر نجیح السندي: ضعیف .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((تہادوا فَإِنَّ الْہَدِيَّةَ تُذْہِبُ وَحَرَ الصَّدْرِ وَلَا تَحْقِرَنَّ جَارَةٌ لجارتہا وَلَا شقّ فرسن شَاة)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
ابوہریرہ ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’باہم تحائف دیا کرو،کیونکہ تحفہ سینے کا کینہ دور کر دیتا ہے،اور پڑوسن اپنی پڑوسن کے ہدیہ کو معمولی نہ سمجھے خواہ بکری کے کھر کا ایک حصہ ہی ہو۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔