Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3029 (مشکوۃ المصابیح)

[3029] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (2790)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((ثَلَاثٌ لَا تُرَدُّ الْوَسَائِدُ وَالدُّہْنُ وَاللَّبَنُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ قِيلَ: أَرَادَ بالدہن الطّيب

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’تین چیزیں واپس نہیں کی جانی چاہییں،تکیہ،تیل اور دودھ۔ترمذی اور فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔کہا گیا کہ تیل سے خوشبو مراد ہے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔