Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3030 (مشکوۃ المصابیح)

[3030] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2791) ٭ السند مرسل و فیہ علل أخری .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن أَبِي عُثْمَانَ النَّہْدَيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((إِذا أعْطی أحدكُم الرَّيْحَانَ فَلَا يَرُدُّہُ فَإِنَّہُ خَرَجَ مِنَ الْجَنَّةِ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ مُرْسلا

ابوعثمان نہدی ؒ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم میں سے کسی شخص کو خوشبو پیش کی جائے تو وہ اسے واپس نہ کرے،کیونکہ وہ جنت سے آئی ہے۔‘‘ ترمذی،روایت مرسل ہے۔اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی۔