Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3038 (مشکوۃ المصابیح)

[3038] صحیح، رواہ الدارمي (266/2 ح 2604، نسخۃ محققۃ: 2643 وسندہ حسن لذاتہ) [و أحمد (80/5) و النسائي فی الکبری(5792)] ٭ و للحدیث طرق کثیرۃ .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ الْجَارُودِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((ضَالَّةُ الْمُسْلِمِ حَرَقُ النَّارِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

جارود ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مسلمان کی گم شدہ چیز (اگر وہ اعلان کیے بغیر اٹھا لی جائے تو وہ) آگ کا شعلہ ہے۔‘‘ صحیح،رواہ الدارمی۔