Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3040 (مشکوۃ المصابیح)
[3040] إسنادہ ضعیف، رواہ أبو داود (1717) ٭ محمد بن شعیب: سمعہ من رجل عن المغیرۃ بن زیاد بہ (الکامل لابن عدي 356/6) والرجل: مجھول و أبو الزبیر مدلس و عنعن . حدیث مقدام بن معدي کرب تقدم (163)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: رَخَّصَ لَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي الْعَصَا وَالسَّوْطِ وَالْحَبْلِ وَأَشْبَاہِہِ يَلْتَقِطُہُ الرَّجُلُ يَنْتَفِعُ بِہِ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَذكر حَدِيث الْمِقْدَام بن معدي كرب: ((أَلا لَا يحل)) فِي ((بَاب الِاعْتِصَام))
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لاٹھی،کوڑے،رسی اور اس سے ملتی جلتی چیزوں کے بارے میں ہمیں رخصت عنایت فرمائی کہ آدمی اس طرح کی گری پڑی چیز کو اٹھا کر استعمال کر لے۔اسنادہ ضعیف،رواہ ابوداؤد۔وَذْکِرَ حَدِیْثُ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِیْ کَرِبَ: ((اَلَا لَا یَحِلُّ)) فِیْ بَابِ الاعْعِصَامِ اور مقدام بن معدی کرب ؓ سے مروی حدیث ((اَلَا لَا یَحِلُّ .....)) باب الاعتصام میں ذکر کی گئی ہے۔