Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3042 (مشکوۃ المصابیح)

[3042] متفق علیہ، رواہ البخاري (6732) و مسلم (1615/2)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَہْلِہَا فَمَا بَقِيَ فَہُوَ لِأَوْلَی رَجُلٍ ذكر))

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مقررہ حصے ان کے مستحقین کو دو اور جو باقی بچے وہ (میت کے) قریب ترین مرد (رشتے دار) کا حصہ ہے۔‘‘ متفق علیہ۔