Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3043 (مشکوۃ المصابیح)

[3043] متفق علیہ، رواہ البخاري (6764) و مسلم (1614/1)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ وَلَا الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ))

اسامہ بن زید ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مسلمان کافر کا،اور کافر مسلمان کا وارث نہیں ہو سکتا۔‘‘ متفق علیہ۔