Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3044 (مشکوۃ المصابیح)

[3044] رواہ البخاري (6761)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((مَوْلَی الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِہِمْ)) . رَوَاہُ البُخَارِيّ

انس ؓ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’قوم کا آزاد کردہ غلام انہی میں سے ہوتا ہے۔‘‘ رواہ البخاری۔