Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3050 (مشکوۃ المصابیح)
[3050] إسنادہ ضعیف جدًا والحدیث ضعیف، رواہ ابن ماجہ (2750) و الدارمي (392/2 ح 3130) ٭ الربیع بن بدر: متروک، و تابعہ سفیان بن سعید الثوري و ھو مدلس و عنعن و تابعھما إسماعیل بن مسلم المکي (الترمذي: 1032) وھو ضعیف و أبو الزبیر مدلس و عنعن .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا اسْتَہَلَّ الصَّبِيُّ صُلِّيَ عَلَيْہِ وَورث)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ والدارمي
جابر ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب بچہ پیدائش کے وقت آواز نکالے (چیخے اور پھر فوت ہو جائے) تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی اور اس کی وراثت بھی تقسیم ہو گی۔‘‘ اسنادہ ضعیف جذا و الحدیث ضعیف،رواہ ابن ماجہ و الدارمی۔