Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3051 (مشکوۃ المصابیح)
[3051] صحیح، رواہ الدارمي (243/2 ح 2531) ٭ سندہ ضعیف جدًا و لکن لمتون الحدیث شواھد صحیحۃ، مولی القوم منھم (البخاري: 6761۔ 6762) حلیف القوم منھم (البخاري فی الأدب المفرد: 75 وسندہ حسن، و أحمد 340/4 و صححہ الحاکم 328/2 ووافقہ الذہبي) ابن أخت القوم منھم (البخاري: 3528 و مسلم: 1059/133) فالحدیث صحیح عن رسول اللہ ﷺ و أماجد کثیر فلا أعلم إلیہ سندًا قویًا لأن کثیر بن عبد اللہ متروک کذاب، و أحیانًا أصحح المتن بمتن آخر قوي فافھمہ فإنہ مھم .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((مَوْلَی الْقَوْمِ مِنْہُمْ وَحَلِيفُ الْقَوْمِ مِنْہُمْ وَابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْہُمْ)) . رَوَاہُ الدَّارمِيّ
کثیر بن عبداللہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے کہا،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’قوم کا آزاد کردہ غلام انہیں میں سے ہے،قوم کا حلیف انہی میں سے ہے اور قوم کا بھانجا انہی میں سے ہے۔‘‘ صحیح،رواہ الدارمی۔