Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3053 (مشکوۃ المصابیح)
[3053] إسنادہ ضعیف، رواہ الترمذي (2115 وقال: حسن غریب) و أبو داود (2906) و ابن ماجہ (2742) ٭ عمر بن رؤبۃ: ضعفہ البخاري والجمھور و قال ابن عدي: ’’إنما أنکروا علیہ أحادیثہ عن عبد الواحد النصري‘‘ و ھذا منھا .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَن وائلة بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((تَحُوزُ الْمَرْأَةُ ثَلَاثَ مَوَارِيثَ عَتِيقَہَا وَلَقِيطَہَا وَوَلَدَہَا الَّذِي لَاعَنَتْ عَنْہُ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ
واثلہ بن اسقع ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’عورت تین وراثتیں پا سکتی ہے،اپنے آزاد کیے ہوئے غلام کی،اپنے پالے ہوئے بچے کی اور اپنے اس بچے کی جس کے متعلق اس نے لعان کیا ہو۔‘‘ اسنادہ ضعیف،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔