Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3054 (مشکوۃ المصابیح)
[3054] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (2113) ٭ عبد اللہ بن لھیعۃ ضعیف مدلس و للحدیث شاھد ضعیف عند ابن حبان في صحیحہ (5964)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ: أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((أَيُّمَا رَجُلٍ عَاہَرَ بِحُرَّةٍ أَوْ أَمَةٍ فَالْوَلَد ولد زنی لَا يَرث وَلَا يُورث)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں،کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جس شخص نے کسی آزاد یا غلام عورت سے زنا کیا،(اور بچہ پیدا ہوا) تو وہ بچہ،ولد زنا ہے،وہ (اپنے زانی باپ کا) وارث ہو گا نہ اس کا باپ اس کا وارث ہو گا۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ الترمذی۔