Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3055 (مشکوۃ المصابیح)

[3055] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2902) و الترمذي (2106 وقال: حسن)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ مَوْلًی لِرَسُولِ اللہِ ﷺ مَاتَ وَتَرَكَ شَيْئًا وَلَمْ يَدَعْ حَمِيمًا وَلَا وَلَدًا فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَعْطُوا مِيرَاثَہُ رَجُلًا مِنْ أَہْلِ قَرْيَتِہِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا آزاد کردہ غلام فوت ہو گیا،اور اس نے کچھ مال چھوڑا،اور اس نے کوئی قریبی رشہ دار چھوڑا نہ اولاد،تو رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’اس کی میراث اس کی بستی کے کسی آدمی کو دے دو۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و الترمذی۔