Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3065 (مشکوۃ المصابیح)

[3065] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2905) والترمذي (2106 وقال: حسن) و ابن ماجہ (2741) ٭ عوسجۃ: حسن الحدیث .

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَجُلًا مَاتَ وَلَمْ يَدَعْ وَارِثًا إِلَّا غُلَامًا كَانَ أَعْتَقَہُ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: ((ہَلْ لَہُ أَحَدٌ؟)) قَالُوا: لَا إِلَّا غُلَامٌ لَہُ كَانَ أَعْتَقَہُ فَجَعَلَ النَّبِيُّ ﷺ مِيرَاثَہُ لَہُ. رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہ

ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ ایک آدمی فوت ہو گیا تو اس نے صرف ایک غلام چھوڑا جس کو اس نے آزاد کیا تھا نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کیا اس کا کوئی وارث ہے؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا: نہیں،صرف وہ ایک غلام ہے جسے اس نے آزاد کیا تھا،تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کی میراث اس کو دے دی۔اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد و الترمذی و ابن ماجہ۔