Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3066 (مشکوۃ المصابیح)
[3066] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (2114) ٭ عبد اللہ بن لھیعۃ ضعیف لاختلاطہ و لہ شاھد عند أحمد (22/1ح 147) و سندہ معلل بالإنقطاع .
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((يَرِثُ الْوَلَاءَ مَنْ يَرِثُ الْمَالَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ إِسْنَادُہُ لَيْسَ بِالْقَوِيِّ
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں،کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو مال کا وارث ہو سکتا ہے وہ ولاء کا وارث ہو گا۔‘‘ ترمذی،اور فرمایا: اس حدیث کی سند قوی نہیں۔سندہ ضعیف،رواہ الترمذی۔