Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3067 (مشکوۃ المصابیح)
[3067] حسن، رواہ ابن ماجہ (2749) ٭ و للحدیث شاھد حسن عند ابن ماجہ (2485)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: ((مَا كَانَ مِنْ مِيرَاثٍ قُسِّمَ فِي الْجَاہِلِيَّةِ فَہُوَ عَلَی قِسْمَةِ الْجَاہِلِيَّةِ وَمَا كَانَ مِنْ مِيرَاثٍ أَدْرَكَہُ الْإِسْلَامُ فَہُوَ عَلَی قِسْمَةِ الْإِسْلَامِ)) . رَوَاہُ ابْن مَاجَہ
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو میراث دور جاہلیت میں تقسیم کی گئی تو وہ جاہلیت کی تقسیم کے مطابق ہے،اور جو میراث دور اسلام میں ہوئی تو وہ اسلام کی تقسیم کے مطابق ہے۔‘‘ حسن،رواہ ابن ماجہ۔