Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3068 (مشکوۃ المصابیح)

[3068] إسنادہ ضعیف، رواہ مالک (517/2 ح 1124) ٭ أبو بکر بن أبي حزم عن عمر رضي اللہ عنہ منقطع، انظر جامع التحصیل للعلائي (ص 288) و الجوھر النقي (213/6)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَاہُ كَثِيرًا يَقُولُ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يَقُولُ: عَجَبًا لِلْعَمَّةِ تُورَثُ وَلَا تَرث. رَوَاہُ مَالك

محمد بن ابی بکر بن حزم ؒ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد سے کئی مرتبہ سنا وہ کہا کرتے تھے: عمر بن خطاب ؓ پھوپھی کے متعلق تعجب سے کہا کرتے تھے کہ بھتیجا تو اس کا وارث بنتا ہے جبکہ وہ اس کی وارث نہیں بنتی۔اسنادہ ضعیف،رواہ مالک۔